ابنا: عوام کا موقف ہے کہ وہ پہلے کی نسبت اب ملک کی خوشحالی کے لیے زیادہ موثر اقدامات کرتے ہیں۔ پچاس فی صد رائے دہندگان نے کہا کہ پوتین پر ان کا اعتماد بڑھ گیا ہے۔ تاہم اٹھاون فی صد افراد نے کہا کہ پہلے کے مقابلے میں پوتین زیادہ سخت ہیں۔ پینسٹ فی صد رائے دہدنگان کا خیال ہے کہ پوتین کے مطابق ان کے لیے اور ان کے قریبی ساتھیوں کے لیے قوانین اور اخلاقی اقدار پر کاربند ہونا لازمی ہے۔ ساتھ ہی پینتالیس فی صد افراد نے یہ رائے ظاہر کی ہے کہ اپنے ساتھیوں پر پوتین کا اعمتاد کم ہو گیا ہے۔
علاوہ ازیں سرسٹھ فی صد رائے دہندگان کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی میدان میں پوتین کا وقار بہت بڑھ گیا ہے۔
.......
/169